یونیورسٹیوں میں جو انسانی سرمایہ تیار کیا جا رہا ہے اس سے یقیناً قوم کی تعمیر میں مدد ملے گی/ منوج…

سرینگر /20اگست / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے گاندربل میں سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں انتظامی بلاک کا افتتاح کیا۔یونیورسٹی میں انتظامی بلاک کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں جموں و…

پیر کی گلی کے نزدیک لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے باعث مغل روڈ بند

سری نگر، 20 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر پیر کی گلی کے نزدیک لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مغل روڈ پر…

سرینگر میں ہاؤس بوٹ خاکستر

سری نگر، 20 اگست سرینگر میں عبداللہ پل کے نزدیک دریائے جہلم میں بدھ کی صبح ایک ہاؤس بوٹ خاکستر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں عبداللہ پل کے نزدیک دریائے جہلم میں بدھ کی علی الصبح قریب پونے پانچ بجے ایک ہاؤس بوٹ میں آگ لگ گئی ۔…

”ایزول “ کیلئے ریلوئے سروس کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے قریب

اعجاز ڈار ریل لنک کے ذریعے ملک کے ہر کونے کو ایک ساتھ جوڑنے والی محکمہ ریلوئے کی کوششوں کے بیچ ایک نیا اور انتہائی اہم سنگ میل جلد ہی عبور ہونے جا رہا ہے جب شمالی مشرق میں واقع میزورم کی راجدھانی ”ایزول “ بھی ریل لنک کے ذریعے ملک…

وزیر اعلیٰ نے سانحہ بدھال کے متاثرین کیلئے مالی اِمداد کی منظوری دی

سری نگر/19 اگست وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھال سانحے میں جاں بحق ہوئے اَفراد کے لواحقین کے حق میں وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ سے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کی گرانٹ منظور اور جاری کی۔ دسمبر 2024 ءمیں راجوری ضلع کے گاو¿ں بدھال میں ایک المناک…

سکینہ اِیتونے گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر جموں کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائز ہ لیا

جموں/19 اگست وزیر برائے صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر جموں کا دورہ کیا۔ وزیر موصوفہ کے ہمراہ رُکن قانون ساز اسمبلی باہو وِکرم رندھا وا جی بھی تھے ۔ اس دورے میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں ڈاکٹر عبد الحمید…

راجوری میں 21سالہ نوجوان سیلابی پانی میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سرینگر/19اگست/ کریان راجوری ضلع میں سیلابی نالے میں بہہ جانے والے 21 سالہ نوجوان کی تلاش کیلئے منگل کو دوسرے دن بھی تلاشی مہم جاری رہی۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت عاطف شاہ ولد اشفاق شاہ کے طور پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ…

کشتواڑ سانحہ: مزید چار لاشیں برآمد، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

جموں19 اگست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ گاؤں چسوتی میں بادل پھٹنے کے بعد آئے تباہ کن فلیش فلڈ اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آج ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے مزید چار افراد کی لاشیں برآمد…

بجبہاڑہ میں سرگرم اور سرینگر میں نامزد دہشت گرد کی جائیداد یں ضبط

اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ میں سرگرم دہشت گرد کی جائیداد ضبط کر لیپولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خسرہ نمبر MIN-165کے تحت آنے والی اراضی جو کہ عادل حسین ٹھوکر ولد ولی محمد ٹھوکر ساکنہ گوری ون بجبہاڑہ کی ملکیت ہے، بجبہاڑہ، ایک…

گاندربل میں نو عمر لڑکی کے قتل کے الزام میں بڑی بہن گرفتار

سری نگر، 19 اگست وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے ایک نوعمر لڑکی کو اپنی چھوٹی بہن کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ گاندربل کے سہ پورہ علاقے میں اتوار کی صبح ایک کمسن بچی کی لاش بر آمد ہوئی تھی جس سے پورے…