خراب موسم :جموں صوبے کے تمام اسکول 26 اگست تک بند رہیں گے

جموں،25اگست جموں و کشمیر محکمہ تعلیم نے خراب موسمی حالات کے پیش نظر جموں ڈویژن کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 26 اگست تک بند رکھنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں، ڈاکٹر نسیم جاوید چودھری کی جانب سے جاری حکم…

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب پاکستانی ڈرونز کی سرگرمیاں، تلاشی آپریشن شروع

جموں،25اگست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب اتوار کی رات پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے متعدد ڈرونز کی سرگرمی کے بعد سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اتوار…

ناساز گار موسمی صورت حال کے باعث جموں صوبے میں اسکول بند

جموں، 25 اگست ناساز گار موسمی صورت حال کے پیش نظر جموں صوبے میں آج تمام سرکاری و غیر و سرکاری اسکول بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ طلبا اور عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں کی طرف سے جاری…

شوپیان میں سڑک حادثہ:چار افراد زخمی

سری نگر، 25 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چھوٹی پورہ علاقے میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے چھوٹی پورہ علاقے میں پیر کی صبح دو موٹر سائیکلوں کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے…

خراب موسمی صورتحال : جموں کے تمام اسکول کل بند رہیں گے ، امتحانات بھی ملتوی

خراب موسمی حالات کے بیچ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں نے اتوار کو کہا کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول سوموار کو بند رہیں گے۔ اس ضمن میں جاری ایک حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ خراب موسمی حالات کے پیش نظر جموں صوبے کے تمام…

کشتواڑ سانحہ کو لیکر وزیراعظم بہت فکر مند ، صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں/ راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ خراب موسمی صورتحال کے بیچ جموں پہنچ گئے ۔ جموں ہوائی اڈے پر ان کا مرکزی وزیر اور ادھم پور کے ممبر پارلیمنٹ جتیندر سنگھ اور جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے استقبال کیا جس کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ…

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں پہنچے

جموں، 24 اگست وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اتوار کو جموں پہنچے جہاں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر دفاع ہوائی اڈاے سے سیدھے گورنمنٹ…

سیلابی صٓورتحال :کٹھوعہ میں قومی شاہراہ پر پل کو نقصان، ٹریفک متاثر

جموں،24اگست جموں پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر سہر کھڈ کے مقام پر پل کو اتوار کی صبح اچانک آنے والے سیلابی ریلے سے شدید نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں میں آئی طغیانی نے پل کی ساخت کو کمزور کر دیا، جس کے باعث قومی…

کشتواڑ سانحہ: جی ایم سی جموں میں زیر علاج سبھی 16 زخمیوں کی حالت مستحکم

جموں، 24 اگست جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کی صبح گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج چسوتی بادل پھٹنے کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ یہاں 16 افراد زیر…

ادھم پورہ میں المناک حادثہ : ماں بیٹا لقمہ اجل ، باپ شدید زخمی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹکری ادھم پور کے قریب ایک المناک سڑک حادثے میں کشتواڑ کے رہنے والے ایک ماں اور بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ باپ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت شفیقہ بیگم زوجہ عبدالکبیر زرگر اور ان کے 33 سالہ…