جموں وکشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سری نگر، یکم ستمبر محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں یکم ستمبر کو موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر…

کرناہ کپواڑہ میں آتشزدگی، دارلعلوم کی عمارت خاکستر

سری نگر، 31 اگست شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کنڈی کرناہ علاقے میں آگ کے ایک واقعے میں ایک دار العلوم کی عمارت خاکستر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کرناہ کے کنڈی علاقے میں اتوار کی علی الصبح دارلعلوم مومنات کی عمارت سے آگ نمودار ہوئی…

جموں صوبے میں تمام اسکول یکم ستمبر تک بند رہیں گے:ڈی ایس ای جے

جموں، 31 اگست خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے جموں صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو یکم ستمبر تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ قبل ازیں ناسازگار موسمی صورتحال کے پیش نظرحکام نے جموں صوبے میں 30 اگست تک تمام…

سرینگرجموں قومی شاہراہ ہنوز بند

سری نگر، 31 اگست وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑںے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اتوارکو بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔ حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے اجتناب کریں…

ایم بی بی ایس داخلہ گھوٹالہ: کشمیر میں 6 مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

سری نگر، 30 اگست کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں ایم بی بی ایس کے داخلوں کے فرضی وعدوں سے متعلق ایک گھوٹالے میں ملوث چار افراد کے خلاف درج ایف آئی آر کے سلسلے میں چھ مختلف مقامات پر تلاشی…

منوج سنہا کا رام بن اور ریاسی میں پیش آنے والے واقعات پر اظہار دکھ

جموں، 30 اگست جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ریاسی اور رام بن اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور بادل پھٹنے کے واقعات سے انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ریاسی کے ایک دور افتادہ بھدر گاؤں میں…

ریاسی لینڈ سلائیڈنگ میں ایک ہی کنبے کے 7 افراد لقمہ اجل

جموں، 30 اگست جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے ایک دور افتادہ بھدر گاؤں میں موسلا دھار بارش سے گر آنے والے ایک بھاری بھر کم مٹی کے تودے نے ایک کچے مکان کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہلاکت ہوئی…

سرینگرجموں شاہراہ پانچویں روز بھی بند

سری نگر، 30 اگست وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑںے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کو مسلسل پانچویں روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی۔ حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر…

رام بن میں بادل پھٹنے سے 3 کی موت، 2 لاپتہ

جموں، 30 اگست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے ایک دور افتادہ گاؤں میں بادل پھٹنے سے تین افراد کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ دو دیگر لاپتہ ہوئے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ رام بن کے 'ایکس' ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ رات کو اطلاع ملنے پر، ڈی…

سرینگرجموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت دیر شام تک بحال ہونے کا امکان/ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سری نگر،29اگست مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعے کے روز اُدھم پور میں تھرد اور بالی نالہ کے ان حصوں کا دورہ کیا جو حالیہ فلیش فلڈ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اس موقعے پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اُدھم پور سلونی رائے کے علاوہ مختلف…