سرینگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، ہزاروں گاڑیاں درماندہ
سری نگر، 5 ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے تاہم مغل روڈ اور سری نگر لیہہ شاہراہ پر حسب ایڈوائزری ٹریفک جاری ہے۔
حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ…