وزیر اعظم مودی 9 ستمبر کو سیلاب زدہ گرداسپور کا دورہ کریں گے
چندی گڑھ، 7 ستمبر
وزیر اعظم نریندر مودی سیلاب سے متاثرہ ریاست کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 9 ستمبر کو پنجاب کے گرداس پور کا دورہ کرنے والے ہیں۔
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پنجاب کے تمام 23 اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں،…