ممبر اسمبلی ڈوڈہ معراج ملک پی ایس اے کے تحت گرفتار

ممبر اسمبلی ڈوڈہ اور عام آدمی پارٹی کے جموں کشمیر صدر معراج ملک کے خلاف ڈوڈہ کی ضلعی انتظامیہ نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ معراج ملک کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، اور انہیں پولیس نے…

منوج سنہا کا ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری پر وزیر اعظم کا شکریہ

سری نگر، 8 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نئے قائم شدہ شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس (ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای) کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور صحت اور…

وادی کشمیر میں گراں بازاری، مرغ اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر

سری نگر،8 ستمبر وادی کشمیر میں گراں بازاری اور مہنگائی نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کا جینا از بس مشکل ہو کر رہ گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ کی مسلسل بندش کے نتیجے میں اشیائے…

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز گرفتار

جموں، 8 ستمبر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے مستعدد اور الرٹ اہلکاروں نے یہاں آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے نزدیک ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ بی ایس ایف جوانوں نے اتوار کی شام…

جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر، 8 ستمبر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) ملی ٹنسی کی تحقیقات کے سلسلے میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایجنسی نے مقامی پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کے تعاون سے صبح کے…

کولگام انکاونٹر: ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک،فوجی جوان زخمی

سری نگر،8 ستمبر جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گڈر جنگلاتی علاقے میں جاری انکائونٹر کے دوران ایک ملی ٹینٹ ہلاک جبکہ ایک جونیئر کمشنڈ افسر (جے سی او) زخمی ہوا ہے۔ فوجی ذرائع نے بتایا کہ کولگام انکائونٹر میں ایک عدم شناخت دہشت گرد ہلاک…

وزیر اعظم مودی 9 ستمبر کو سیلاب زدہ گرداسپور کا دورہ کریں گے

چندی گڑھ، 7 ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی سیلاب سے متاثرہ ریاست کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 9 ستمبر کو پنجاب کے گرداس پور کا دورہ کرنے والے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پنجاب کے تمام 23 اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں،…

جموں میں 11 ستمبر تک ہلکی سے درمیانی بارشوں کا امکان، موسمیاتی ایڈوائزری جاری

جموں،7 ستمبر محکمہ موسمیات نے جموں صوبے کے کئی اضلاع کے لئے موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 سے 11 ستمبر کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سے درمیانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ کی پیش گوئی کے مطابق جموں،…

عمر عبداللہ نے ضلع اننت ناگ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

سری نگر، 6 ستمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں متاثرہ کنبوں کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کے…

جموں و کشمیر اور لداخ میں عید میلاد النبی(ص) کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

سری نگر،6 ستمبر جموں و کشمیر اور لداخ میں ہفتے کے روز عید میلادالنبی (ص) کی تقریب مذہبی جوش و خروش، روحانی سرشاری اور بے پناہ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد، خانقاہیں، امام بارگاہیں اور زیارت گاہیں چراغاں سے جگمگاتی رہیں، جب…