سرینگر جموں شاہراہ پرگاڑیوں کی آمد رفت بنا خلل کے جاری

سری نگر، 26 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کو چھوٹی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کو اودھم پور سے سری نگر آنے کی اجازت ہے۔ حکام…

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس

جموں، 26 ستمبر منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے…

کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، 26 ستمبر مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع کرگل میں جمعرات کی شب دیر گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین…

حکومت نے نمدہ کرافٹ کو بحال کرنے کیلئے مقامی مدد طلب کی

سری نگر/25 ستمبر محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لوم کشمیر کے ترجمان نے 24 ستمبر کو ایک مقامی اُردو روزنامہ میں شائع ہونے والی خبر کے جواب میں کہا ہے کہ حکومت مختلف زوال پذیر روایتی ہنروں کی بحالی اور فروغ کے لئے ایک مربوط حکمت عملی پر…

حکومت سیلاب سے متاثرہ بے گھر اور بے زمین کنبوں کوپانچ مرلہ زمین فراہم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ

بلاور(کٹھوعہ)/25 ستمبر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج اعلان کیا ہے کہ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ تمام کنبوں کو پانچ مرلہ اَراضی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بے گھر ہوگئے ہیں اور جن کے مکانات لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آ ئے سیلاب کی وجہ سے…

سرینگر جموں شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری، گاڑیوں کو جموں سے سرینگر جانے کی اجازت

سرینگ/ 25 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر - جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے اور چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔ ادھر وادی…

عمر عبداللہ کی لداخ کے لوگوں سے امن کا راستہ اختیار کرنے کی اپیل

جموں، 25 ستمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لیہہ کی صورتحال کو خراب قرار دیتے ہوئے لوگوں سے امن بر قرار رکھنے کی اپیل کی انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ان کے جائز مطالبے پورے کرنے چاہئیں وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار…

لہیہ میں پر تشدد جھڑپوں کے بعد سخت ترین کرفیو کا نفاذ، اضافی کمپنیاں تعینات

لہیہ،25ستمبر لداخ کے لہیہ میں بدھ کو ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد جمعرات کو غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ جھڑپوں میں چار افراد ہلاک جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق لہیہ اپیکس باڈی کی کال پر بدھ کو…

عمر عبداللہ نے کٹھوعہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا، متاثرین سے کی ملاقات

جموں،25 ستمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو ضلع کٹھوعہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔ بعد میں انہوں نے ڈوگین، بلور کے رہائشیوں سے ملاقات کی جن کے گھر حالیہ سیلاب سے متاثر ہوئے تھے اور اس کے بعد…

منوج سنہا نے اے آئی ایف او آر ای آر اے گورننگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا

سری نگر، 25 ستمبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ کروڑ اربن چیلنج فنڈ ہمارے شہروں کی تبدیلی اور انہیں ترقی کے مرکز کے طور پر فروغ دینے میں ایک گیم چینجر ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستوں اور مرکز…