فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے سے شدید تباہی، حادثات میں 69 افراد ہلاک

منئیلا، یکم اکتوبر فلپائن کے وسطی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 69 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور اس کے بعد کئی آفٹر شاکس…

راجوری میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار زخمی

جموں کے راجوری ضلع میں حادثاتی طو رپر گولی چلنے سے فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ذرائع نے بتایا کہ سپاہی اپنے ہتھیار کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپاہی کو سینے کی جلد پر چوٹ آئی اور اسے…

حیدر پورہ سرینگر میں کالعدم تنظیم تحریک حریت کا ہیڈ آفس منسلک

سرینگر /یکم اکتوبر / ٹی آئی نیوز علیحدگی پسند اور دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں بڈگام پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، 1967 (UAPA) کی دفعہ 25 کے تحت رحمت آباد، حیدر پورہ میں کالعدم تنظیم تحریک حریت…

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار، براؤن شوگر جیسا مواد بر آمد: پولیس

سری نگر، یکم اکتوبر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان…

منوج سنہا کی لوگوں کو مہانومی کی مبارکباد

جموں، یکم اکتوبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہانومی کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ماں سدھی دتری لوگوں کی خوشی و خوشحالی کے لئے دعا کی۔ واضح رہے کہ مہا نومی، نوراتری تہوار…

کشمیر میں 5 اکتوبر سے بالائی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری کی پیشگوئی

سرینگر /30ستمبر / محکمہ موسمیات نے 5 اور 6 اکتوبر کے دوران جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ اس مدت کے دوران دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے صوبائی ناظم…

لیہہ: کرفیو میں سات گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ خدمات بدستور معطل

لہیہ،30ستمبر لیہہ میں گزشتہ ہفتے پرتشدد جھڑپوں کے بعد منگل کے روز کرفیو میں سات گھنٹے کی ڈھیل دی گئی، جس کے دوران بازاروں میں آہستہ آہستہ رونق لوٹتی نظر آئی اور لوگوں کو کچھ راحت ملی۔ یہ نرمی صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک دی گئی، جس…

سوپور میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد: پولیس

سری نگر، 30 ستمبر سماجی برائیوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں چوری کا ایک معاملہ حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس…

جموں صوبے میں یکم اکتوبر سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

جموں، 30 ستمبر ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن جموں نے ڈویژن بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے لئے نئے اوقات کار کا اعلان کیا ہے۔ محکمے کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر سے گرمائی زون میں اسکول صبح 9:00…

وزیر اعظم مودی نے ٹرمپ کی طرف سے غزہ کے امن منصوبے کا کیا خیرمقدم

نئی دہلی، 30 ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے امریکی صدر کے امن منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس میں شامل ہر فریق اسے قبول کریں گے۔ مسٹر…