راجوری میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار زخمی

جموں کے راجوری ضلع میں حادثاتی طو رپر گولی چلنے سے فوجی اہلکار زخمی ہو گیا

ذرائع نے بتایا کہ سپاہی اپنے ہتھیار کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سپاہی کو سینے کی جلد پر چوٹ آئی اور اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم ہے

Comments are closed.