سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں ‘گل داؤد’ شو کا اہتمام
سری نگر، 18 اکتوبر
شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی نے سری نگر میونسپل کارپوریشن اور ایس سی سی ایل کے اشتراک سے ہفتے کو یہاں تجارتی مرکز تاریخی لال چوک میں رنگا رنگ 'گل داود'(چری سینتھیمم) شو کا اہتمام کیا۔
صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ نے…