سیلاب سے تباہی کے باوجود حکومت خاموش، عوام مایوس: سنیل شرما
سری نگر30اکتوبر
جموں و کشمیر اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعرات کو اپوزیشن لیڈر اور بی جے پی ایم ایل اے سنیل شرما نے حکومت پر سیلابی نقصانات کے تخمینے میں تاخیر اور ٹینڈر الاٹمنٹ میں بڑے گھوٹالے کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ…