میری سیاست اصولوں پر مبنی ہے، کرسی کے لئے نہیں:آغا روح اللہ

سری نگر ،27نومبر نیشنل کانفرنس کے سینئرلیڈر اور رکن پارلیمان آغا روح اللہ مہدی نے جمعرات کو پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے انہیں باہر رکھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار انہیں اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی…

لال قلعہ دھماکہ کیس: اہم ملزم جاسر بلال وانی سات روزکی این آئی اے ریمانڈ پر

سری نگر ،27 نومبر لال قلعہ کے قریب 10 نومبر کو ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو کیس کے مرکزی ملزم جاسر بلال وانی کو سات روزہ این آئی اے حراست میں دے دیا۔ جاسر وانی، جو کہ جنوبی…

جموں کے پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں اہم مشتبہ گرفتار:پولیس

جموں، 27 نومبر جموں پولیس نے بٹھنڈی میں مقیم ضلع ریاسی کے ایک 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا ہے جو پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں ایک اہم مشتبہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نے ایک…

بڈگام میں جماعت اسلامی سے منسلک اراکین کے گھروں اور اداروں پر تلاشی مہم شروع: پولیس

سری نگر، 27 نومبر بڈگام پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی صبح جماعت اسلامی سے منسلک اراکین کی رہائش گاہوں اور اداروں پر چھاپے مارے اور تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ تلاشی کارروائیاں قابل…

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کی لہر جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

سری نگر،27 نومبر وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج برابر قائم ہے اور اس دوران سری نگر میں رواں موسم کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 10 دسمبر تک موسم میں بڑے پیمانے پر…

منصف کورٹ پانپور میں یوم دستور منایا گیا

پانپور /26نومبر منصت کورٹ پانپور نے یوم آئین منایا ۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ امین، چیئرپرسن، تحصیل لیگل سروسز کمیٹی پامپور (منصف/جوڈیشل مجسٹریٹ پامپور) نے منصف کورٹ پامپور میں یوم دستور منانے کی قیادت کی۔ پروگرام کا آغاز اس دن کی…

ڈِی آئی پی آر نے جموں میں ’یومِ آئین‘ کی تقریبات منائی،ڈائریکٹر نے قیادت کی

جموں/26نومبر ڈائریکٹراِنفارمیشن نتیش راجورا نے آج یہاں میڈیا کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں ’آئین کی تمہید ‘ پڑھ کر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ( ڈِی آئی پی آر) میں ’یومِ آئین‘ کی تقریبات کی قیادت کی۔ تقریب میں جوائنٹ…

نوجوانوں کے تازہ نظریات اور اُن کی اِختراعی صلاحیتیں روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے ایک طاقتور قوت /…

جموں/26نومبر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بدھ کے روز نوجوانوںسے اِنقلابی اِختراعات پر زور دیا۔ اُنہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ صرف اپنی تقدیر بدلنے کے لئے نہیں بلکہ دُنیا کی نئی تقدیر بنانے کے لئے بھی لگن اور عزم کے ساتھ کام کریں۔…

جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ’یومِ آئین‘ کی تقریب منائی

جموں/26نومبر آج 26 نومبر 2025ءکو 76ویں’ یومِ آئین ‘کی یاد میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جموں وِنگ میں ایک تقریب کا اِنعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس ارون پلی نے آئین کی تمہید پڑھ کر سُنائی جس کے بعد…

پارلیمنٹ سرمائی اجلاس میں شرکت :پٹیالہ ہاوس کورٹ نے انجینئر رشید کی عرضی پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پٹیالہ ہاوس کورٹ نے کو بارہمولہ کے رکن پارلیمان عبدالرشید شیخ عرف انجینئر رشید کی دسمبر میں ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے حراستی پیرول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وہ این آئی اے کے ذریعہ درج دہشت گردی کے ایک کیس میں حراست…