حکومت ایڈز سے متعلق بیداری، بچائو،تشخیص اور علاج کی خدمات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پر عزم: عمر…
سری نگر، یکم دسمبر
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر اس عزم کو دوہرایا کہ جموں وکشمیر حکومت ایڈز سے متعلق بیداری، بچائو،تشخیص اور علاج کی خدمات کو مزید مضبوط بنائے گی۔
انہوں نے اس سال کے موضوع…