سکینہ اِیتو نے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر کا تفصیلی معائینہ کیا
سری نگر/08دسمبر
وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کا تفصیلی معائینہ کیا ۔ اُنہوں نے ہسپتال میں مریضوں کی نگہداشت کی خدمات، بنیادی ڈھانچے، ضروری اَدویات کی دستیابی…