فلائٹس کی منسوخی کے بعد ریلوے کا بڑا فیصلہ، دہلی–اودھمپور کے لیے خصوصی وندے بھارت ٹرینیں شروع

جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے انڈیگو کی متعدد پروازیں منسوخ ہونے کے باعث جموں اور سرینگر ایئرپورٹس پر شدید بدنظمی اور بے چینی کے بعد، شمالی ریلوے کے جموں ڈویژن نے مسافروں کیلئے اہم فیصلہ لیتے ہوئے دہلی–اودھمپور روٹ پر خصوصی…

روزنامہ کشمیر ایج کے 20 سال مکمل: خان نیوز ایجنسی اننت ناگ کو بہترین خدمات کیلئے اعزاز

معروف انگریزی روزنامہ "کشمیر ایج"کی صحافتی خدمات کے 20 سال مکمل ہونے پر جنوبی ضلع اننت ناگ کے بہترین اخبار ڈسٹری بیوٹر فیروز احمد خان (خان نیوز ایجنسی) اننت ناگ کو پریس انکلیو سرینگر میں چیف ایڈیٹر آکاش امین بٹ نے ایوارڈ سے نوازا۔ اس…

بارہمولہ میں خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار ، 964 گرام ہیروئن برآمد/ پولیس

منشیات کی لعنت سے نمٹنے کی مسلسل کوششوں میں بارہمولہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے کافی مقدار میں ممنوعہ اشیائ برآمد کیں۔ بارہمولہ پولیس کی ایک پولیس ٹیم، ایس ایس پی بارہمولہ، اے ایس پی ہیڈکوارٹر…

کشمیر میں 20 دسمبر تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

سرینگر، 9 دسمبر وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے 20 دسمبر تک موسم میں وسیع پیمانے پر کسی تبدیلی کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 9 دسمبر کو موسم جزوی سے مجموعی طور…

آئی پی ایل نیلامی 2026: جموں و کشمیر کے 8 کھلاڑی شارٹ لسٹ میں شامل

جموں، 9 دسمبر جموں وکشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن (جے جے کے سی اے) کے بینر کے تحت کھیلنے والے 8 کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نیلامی 2026 کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ جے کے سی اے حکام نے بتایا کہ 16 دسمبر کو ابو ظہبی میں ہونے…

پانپور میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 9 دسمبر منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے پامپور علاقے میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک…

دہلی دھماکہ کیس: گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے

سری نگر،09 دسمبر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہلی دھماکہ کیس کے سلسلے میں منگل کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران این آئی اے نے دہلی سے گرفتار دو مرکزی ملزمان ڈاکٹر عدیل راتھر اور جاسر…

عمر عبداللہ نے ایس اے ایس سی آئی کے تحت اہم ہاؤسنگ پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

سری نگر، 9 دسمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور جموں کو خوبصورت بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایس اے ایس سی آئی کے تحت اہم ہاؤسنگ پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد معیاری انفراسٹرکچر،…

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی3.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 9 دسمبر وادی کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر ہوا ہے جس نے لوگوں کو خاص طور پر صبح اور شام کے وقت گھروں میں ہی محصور کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.7 ڈگری سینٹی گریڈ…

یوسف جہانگیر یوم جمہوریہ کے موقع پر نیشنل سمپوزیم آف پوئٹس میں کشمیری زبان کی نمائندگی کریں گے

سرینگر،6 0 دسمبر 2025/ ہندوستانی زبانوں سے شاعروں کا انتخاب کیا ہے۔ پرسار بھارتی کی طرف سے مختلف زبانوں کے بائیس شاعروں کی فہرست ان کے مترجموں کے ساتھ جاری کی گئی ہے، جو یوم جمہوریہ 2026 کے موقع پر نشر ہونے والے سمپوزیم میں شرکت کریں…