منشیات فروشوں پر سرجیکل سٹرئیک ہوگی ، ایک کو بھی بخشا نہیں جائے گا/ منوج سنہا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے رام بن ضلع میں ’منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم‘ کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرہ کسی مقصد کے پیچھے متحد ہوتا ہے تو قانون ہزار گنا مضبوط ہوتا ہے۔رام بن میں ایک ”پد یاترا“ کی قیادت کرتے ہوئے اور ایک جلسہ…