راجوری میں 2 کلو گرام منشیات، 2 پستول اورآئی ای ڈی برآمد/ پولیس

Indian soldiers take position outside an army camp at Nagrota, in the outskirts of Jammu, India, Tuesday, Nov. 29, 2016. Police said that militants fired indiscriminately and tried to enter an army camp in Nagrota town, triggering a fierce gun battle. (AP Photo/Channi Anand)

جموں/12مارچ / ٹی آئی نیوز
فوج نے راجوری ضلع میں دو کلو گرام منشیات، دو پستول اور ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی) برآمد کیا ہے

پولیس کے مطابق 11مارچ کو تقریباً 4بجے متحرک فوجیوں نے راجوری ضلع کے لام علاقے میں 2 کلو منشیات، 2 پستول، 2 پستول میگزین اور ایک آئی ای ڈی برآمد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔