ویڈیو: صفہ نگری شوپیان میں شبانہ خونین معرکہ آرائی ،دو مقامی جنگجو جاں بحق
جاں بحق حزب جنگجوئو ں میں سابقہ فوجی اہلکار بھی شامل /پولیس
https://youtu.be/mNkhfW65Qhk?t=1
پہاڑی ضلع شوپیان کے صفہ نگری علاقے میں شبانہ خونین معرکہ آرائی کے دوران دو مقامی حزب جنگجو جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنگجوئوںکی…