گاندربل میں جنگجوئوں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ
علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ، فورسز کی مزید کمک طلب
وسطی ضلع گاندربل کے باکورہ علاقے میں فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مختصر گولیوں کا تبادلہ ہوا ۔ پولیس ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے کو محاصرہ میں لیا گیاجس دوران علاقے میں جنگجو اور فوج کے درمیان آمنا سامنا ہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے کا محاصرہ تنگ کر دیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Comments are closed.