تازہ ترین لیبیا کے بن غازی میں کار بم دھماکہ By ن لائن ایڈیٹر On مئی 25, 2018 Share لیبیا کے بن غازی میں کار بم دھماکہ بن غازی : 25 مئی (رائٹر) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں، جمعرات کی شب ایک گاڑی بم دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ اب تک، ہلاکتوں کے بارے میں اطلاعات نہیں مل سکی ہیں۔ رائٹر۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmailPrint
Comments are closed.