بانڈی پورہ میں ندی میں گرنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

بانڈی پورہ ضلع کے کلہامہ علاقے میں ندی میں حادثاتی طور پر گرنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئیں

سمیہ جان دختر جان محمد نامی بچی حادثاتی طور پر قریبی ندی میں جاگری۔مقامی لوگوں نے فوری طور پر بچی کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے اسپتال پہنچنے پر ہی مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے