تھائی لینڈ میں 20مزدوروں کی بس میں آگ لگ جانے سے موت
بنکاک، 30مارچ : مغربی تھائی لینڈ میں میانمار کے 20تارکین وطن مزدوروں کی جمعہ کی صبح بس میں آگ جانے سے موت ہوگئی۔
یہ اطلاع پولیس نے دی۔
پولیس نے بتایا کہ حادثہ کا شکار بس میں 47مزدور سوار تھے جو تھائی لینڈ میں قانونی طورپر کام کرنے کیلئے سرحد پارکرکے داخل ہی ہوئے تھے-
Comments are closed.