گانٹھ مولہ بارہمولہ میں ٹپر الٹ جانے سے شہری لقمہ اجل

مجید شیری

بارہمولہ کے گانٹھ مولہ علاقے میں ٹپر سڑک پر الٹنے سے ایک شہری لقمہ اجل بن گیا

نمائندے نے بتایا کہ ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK01AJ-3121جسے غلام حسن بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکنہ شیری بارہمولہ
چلا رہا تھا سڑک پر الٹ گیا۔

انہوں نے کہا کہ حادثے میں بٹ کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی

ادھر پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے

Comments are closed.