گریچوئٹی بل راجیہ سبھا میں بھی بغیر بحث کے پاس

نئی دہلی، 22 مارچ : راجیہ سبھا نے گریچوئٹی اور زچگی کی چھٹی( میٹر نٹی لیو) بڑھانے سے متعلق بل آج بغیر بحث کے ہی پاس کردیا گیا۔

لوک سبھا نے اس بل کو گزشتہ ہفتہ ہی پاس کیا تھا۔
اس کے ساتھ ہی اس پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی ہے

(یواین آئی)

Comments are closed.