جموں کشمیر میں ذوالحجہ کا چاند نظر آیا ، عیدالاضحی 27مئی کو منائی جائےگی / مفتی ناصر الاسلام

جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ آج مورخہ 17 مئی 2026ءکو چاند کی جانچ نظرآزمائی کے بعد ذوالحجہ کا چاند نظر آیا لہذا عیدالاضحی 27مئی بروز بدھ وار کو ہوگی

اس پ±رمسرت موقع پر ریاست جموں و کشمیر کے مفتیِ اعظم مفتی ناصر الاسلام نے تمام علما، ائمہ عموم اور جملہ مو¿منین و مسلمین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اجتماعی طور پر دعا کی ہے کہ عید عام الاسلام کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے عوام کو فلاح کا عام رانی اور ہر طرح کی خوشحالی کی نعمتیں بن جائے۔ آمین

Comments are closed.