محمد اشرف حقاک نے پر ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر کا چارج سنبھالا
جے کے اے ایس کے سینئر افسر محمد اشرف حقاک نے باضابطہ طور پر ڈائریکٹر آف اسٹیٹس کشمیر کا چارج سنبھال لیا ہے
محمد اشرف حقاک سابق ایسوسی اینڈ اسپتالوں کے ایڈمنسٹریٹر جی ایم سی سرینگر کے بطور تعینات تھے جس کے بعد ان کا تبادلہ کرکے انہیں
ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ۔
عہدہ سنبھالنے پر ملازمین کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ بھی کی اور انہیں محکمہ کے ملازمین نے شاندار استقبال کیا
Comments are closed.