فوج کے 15کور کمانڈر کی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات
حال ہی میں نئے تعینات ہوئے فوج کے 15ویں کور کے کمانڈر نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی
ایک بیان کے مطابق 15 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ( جی او سی ) لیفٹنٹ جنرل بلبیر سنگھ نے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سے ملاقات کی ۔
اس دوران ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف پہلوﺅں پر بات کی
Comments are closed.