گوگل نے ڈوڈل بناکر بسم اللہ خاں کو یاد کیا

نئی دہلی، 21 مارچ : بھارت رتن سے سرفراز عالمی شہرت ہافتہ شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کے 102 ویں سالگرہ کے موقع پر آج گوگل نے ڈوڈل بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

گوگل کےڈوڈل میں استاد بسم اللہ خان کو ایک سفید رنگ کی پوشاک زیب تن کئےشہنائی بجاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
جس کے پیش منظر میں ایک جیومیٹری کے اسٹائل میں ایک پیٹرن ہے اور گوگل لکھا ہوا ہے

(یواین آئی)

Comments are closed.