سینئر صحافی اظہررفیقی کو صدمہ،والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
یہ خبرانتہائی دکھ اورافسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سینئرصحافی ، روزتعمیل ارشاد کے سب ایڈیٹراورانجمن اردوصحافت کے ترجمان اظہررفیقی کی والدہ ماجدہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اس دار فانی سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جاملی۔
مرحومہ صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں گزشتہ 3ہفتوں سے زیر علاج تھیں اور گزشتہ دِنوں انہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔
Comments are closed.