لیفٹنٹ گورنر نے راج بھون میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹر کی میٹنگ کی صدارت کی، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر/ 26 ستمبر/ ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر کے راج بھون میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹر کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں خطے کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

میٹنگ میں آرمی کے ناردرن کمانڈر، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Comments are closed.