کشمیر میں 4 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سرینگر، یکم جولائی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں یکم سے 4 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کے مختصر مرحلوں کا بھی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 5 سے 7 جولائی تک کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران جموں صوبے میں کچھ مقامات پر تیز اور بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔

محکمے کی ایڈوئزری کے مطابق اس 5 سے 7 جولائی کے دوران کچھ کمزور مقامات پرلینڈ سلائنڈنگ، چٹانیں کھسکنے اور مٹی کے تودے گر آنے کے ساتھ سیلابی ریلے آنے کے خطرات ہیں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں یکم جو لائی سے 4 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کے مختصر مرحلوں کا بھی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 5 سے 7 جولائی تک کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران جموں صوبے میں کچھ مقامات پر تیز اور بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔

محکمے کی ایڈوئزری کے مطابق اس 5 سے 7 جولائی کے دوران کچھ کمزور مقامات پرلینڈ سلائنڈنگ، چٹانیں کھسکنے، مٹی کے تودے گر آنے کے ساتھ سیلابی ریلے آنے کے خطرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران دریائوں، ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ممکن ہے جبکہ کچھ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا بھی امکان ہے۔

Comments are closed.