حاجی غلام محی الدین شیخ انتقال کر گئے
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ہند وارہ ماگام بٹہ پورہ کے سرکردہ سیاسی کارکن غلام قادر شیخ کے بر ادر اصغر حاجی غلام محی الدین شیخ 06مئی 2025بروز منگل وار کو اس دنیائے فانی سے انتقال کر گئے ۔
مرحوم کے انتقال پر علاقے بھر کے لوگوں نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دکھ زدہ خاندان کی ڈھارس بندھائی ۔
ادھر مرحوم کے انتقال پر مختلف سیاسی ، سماجی اور دینی تنظیموں نے لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق بخشے ۔
Comments are closed.