رام بن حادثہ :فوجی گاڑی کھائی میں جا گری، دو اہلکار از جان
رام بن /04 مئی
رام بن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے میں فوج کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔جس کے نتیجے میں دو اہلکار ازجاں ہوگئے
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کے وقت گاڑی میں دو جوان سفر کر رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد، فوج اور مقامی حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔جس دوران دونوں اہلکاروں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں کو مردہ قرار دیا گیا
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.