چھتہ بل سرینگر میں آگ کی واردات ، رہائشی مکان کو نقصان

سرینگر /30جنوری / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے چھتہ بل باغیاس میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں رہائشی مکانات کو نقصان پہنچ گیا ہے

تفصیلات کے مطابق چھتہ بل سرینگر کے باغیاس علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگنے سے اس کو نقصان پہنچ گیا ۔

عین شاہدین کے مطابق تین منزلہ رہائشی مکان جمعرات کو علاقے میں آگ لگنے کے واقعے کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو نقصان پہنچ گیا جبکہ اس کے بعد محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے موقعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کردی اور اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا

Comments are closed.