ایم ایل اے ہوسٹل سرینگر میں آگ کی واردات ، عمارت کو نقصان

سرینگر /10دسمبر / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے مولانا آزاد روڑ پر واقع ایم ایل اے ہوسٹل میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب وہاں ایک عمارت میں آگ نمودار ہوئی

عین شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے ساتھ ہی وہاں موجود لوگوں نے محکمہ فائر ایند ایمرجنسی سروس کو مطلع کیا جنہوں نے موقعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی ۔

آگ سے ایک عمارت کی اوپری حصہ کو نقصان پہنچ گیا ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.