تحریری سیرت پیغمبر رحمت ﷺمسابقہ کے نتائج کا اعلان 28جولائی کو ہوگا
جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر کی جانب سے منعقدہ تحریری سیرت پیغمبر رحمت ﷺمسابقہ کے جو نتائج کا اعلان 07جولائی کو ہونے والا تھا اب اس کو موخر کر دیا گیا ہے ۔
اس ضمن میں جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر حلقہ باغ مہتاب سرینگر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر کے بہت سارے پروگراموں کی مصروفیات کے باعث ان نتائج کا اعلان 28جولائی 2024کو جامع اہلحدیث چکہ متھن باغ مہتاب سرینگر میں کیا جائے گا ان شاءاللہ
Comments are closed.