ریڈونی کولگام جھڑپ : دو ملی ٹنٹ از جاں ، تلاشی آپریشن جاری / پولیس
کولگام /07مئی //ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی علاقے میں جاری مسلح تصادم آرائی میں دو ملی ٹنٹ از جاں ہو گئے ہیں ۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ تصادم کے مقام پر دو عسکریت پسندوں کی لاشیں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ تلاشی جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت آپریشن کی تکمیل کے بعد کی جائے گی۔
Comments are closed.