سانبہ میں بی ایس ایف کے ہاتھوں درانداز ہلاک

پونچھ: یکم مئی

سانبہ ضلع کے بی او پی ریگل علاقے کے قریب بدھ کو سرحدی حفاظتی دستوں نے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کر دیا۔

عہدیداروں نےبتایا کہ بی ایس ایف نے ایک درانداز کو اس وقت مار ڈالا جب وہ سرحد کے اس طرف سے داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

مارے گئے درانداز کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.