رام بن میں دم گھٹنے کے باعث نوجوان لقمہ اجل ، چار اسپتال میں داخل

جموں /02مارچ / ٹی آئی نیوز

جموں کے گول رام بن علاقے میں اس وقت شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوئی جب دم گھنٹے سے ایک شہری کی موت ہوئی جبکہ 4دیگر بے ہوش ہو گئے جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ 18 سالہ لڑکا فوت ہوگیا،جب کہ چار دیگر افراد کمرے میں نیند کے دوران دم گھٹنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

Comments are closed.