آری ہل پلوامہ میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے کے بعد پولیس اہلکار زخمی

پلوامہ /29فروری

آر ی ہل پلوامہ میں ایک پولیس اہلکار اس وقت زخمی ہو ا جب اس کے بندوق سے اچانک گولی نکلی ۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس اہلکار جس کی شناخت جہانگیر احمد خان کے بطور ہوئی کی سروس رائفل سے اچانک گولی نکلی اور وہ اس کے پیر ر جا لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ زخمی پولیس اہلکار کو علاج کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا

پولیس نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے

Comments are closed.