مرمتی کام کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی
سرینگر / 05فروری / ٹی آئی نیوز
سرینگر جموں شاہراہ پر دلواس کے مقام پر شاہراہ کی مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ہے ۔
محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر کچھ مرمتی کام کرنا تھا جس کے باعث ٹریفک کو روک دیا ۔ انہوںنے مسافروں سے تاکید کی ہے کہ وہ محکمہ ٹریفک کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ سڑک کی مرمت لازمی ہے ۔
Comments are closed.