کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام، 03 جنوری

کولگام کے اڈیگام علاقے میں بدھ کی شام ملی ٹنٹو ں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ شروع ہوئی ہے

پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے اڈیگام کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے ملی ٹنٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

علاقے میں گولیوں کا تبادلہ جاری ہے

Comments are closed.