ارینہ سیکٹر میں ماٹر شیل برآمد

جموں، 6 نومبر

بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)نے پیر کے روز جموں کے ارینا سیکٹر میں ایک موٹار شیل کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ پیر کی صبح بی ایس ایف نے معمول کی چیکنگ کے دوران ارینا سیکٹر میں ایک موٹار شیل برآمد کیا۔ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف نے فوری طورپر بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا اور بعد ازاں اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔یو این آئی

Comments are closed.