کوکرناگ جھڑپ: لواحقین نے لشکر کمانڈر عزیر کی لاش کی شناخت کی:وجے کمار

سرینگر، 19 ستمبر

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ کوکر ناگ جھڑپ میں لشکر کمانڈر عزیر خان کو مارا گیا اور اس کے نعش کی شناخت لواحقین نے کر لی ہے

پولیس کے مطابق عزیر لشکر طیبہ کا کمانڈر تھا اور اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ علاقے میں پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔

اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ اہل خانہ نے لشکر طیبہ کے کمانڈر عزیر کی لاش کی شناخت کر لی ہے۔

اس سے قبل کشمیر کے اعلیٰ پولیس افسر نے کہا تھا کہ عزیر کو ایک اور نامعلوم عسکریت پسند کے ساتھ، جس کی لاش ابھی تک برآمد نہیں کی گئی

Comments are closed.