جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک بحال: پولیس
سری نگر، 6 اگست:
جموں سرینگر شاہراہ پر اتوار کی صبح تقریباً 9 بجے ٹریفک بحال کر دی گئی۔
اس سلسلے میں، جموں کشمیر پولیس کے آفیشل میڈیا ہینڈل نے ٹویٹر پر لکھا اور کہاکہ جموں سری نگر این ایچ ڈبلیو پر ٹریفک بحال ہو گئی۔
اس سے قبل آج جموں سرینگر شاہراہ رام بن کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی تھی۔
Comments are closed.