11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 53 فیصد امید وار کامیاب قرار

سری نگر، 10 جولائی

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے پیر کو گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا جس کا مجموعی پاس فیصد 53 فیصد ہے۔

حکام نے بتایا کہ طالبات نے ایک بار پھر امتحانات میں لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بوس کے مطابق، پاس ہونے والے کل فیصد میں 49 فیصد لڑکے اور 57 فیصد لڑکیاں شامل ہیں

Comments are closed.