شوپیاں میں شہری ڈوب کر لقمہ اجل

سری نگر، 10 جولائی

شوپیاں ضلع کے نالہ کمڈلان علاقے میں ایک شہری ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ جاوید احمد ولد عبد الغنی نائیکو ساکن کمدلان شوپیاں صبح سویرے اپنے گھر سے نکلا اور شوپیاں میں نالہ کے قریب پانی میں گر گیا۔

اسے نکال کر ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Comments are closed.