دفعہ 370 کی وجہ سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو طویل عرصے تک مرکزی دھارے سے دور رکھا گیاتھا/راجناتھ سنگھ

دفعہ 370 اور 35A کی وجہ سے جہاں جموں و کشمیر کے عام لوگوں کو طویل عرصے تک ملک کے مرکزی دھارے سے دور رکھا گیا، وہیں وہ کسی بھی ملک دشمن طاقت کے خلاف کارروائی کرنے میں رکاوٹ بن گئےتھی کی بات کرتے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ میں یہ دعویٰ نہیں کر رہا کہ ہم نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے۔ کوئی نہیں کر سکتا۔ اسے صرف تقریروں سے کم نہیں کیا جا سکتا اور نظام میں تبدیلیاں لا کر ہی کیا جا سکتا ہے اور وزیر اعظم نے یہ عمل شروع کر دیا ہے

جموں دورے پر سیکورٹی کنکیلو سے خطاب کرتے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا بڑا حصہ پاکستان کے قبضے میں ہے۔ وہاں کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ اس طرف لوگ سکون سے زندگی گزار رہے ہیں۔ وہاں جب حکومت پاکستان کی طرف سے ان پر ظلم ہوتا ہے تو ہمیں درد ہوتا ہے

Comments are closed.