گرمی کی شدت: پری پرائمری اور پرائمری کلاسوں کیلئے گرمائی تعطیلات کل سے ہونگی : محکہ تعلیم
سرینگر ؛25 جون
شدید گرمی کی لہر کے چلتے سابقہ حکمنامہ میں ترمیم کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی پری اور پرائمری کلاسز کے لیے 26 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
اس ضمن میں ًمحکمہ کی جانب سے جاری حکمنامہ کے مطابق شدید گرمی کو مد نظر رکھتے ہوئے پری اور پرائمری کلاسوں کیلے گرمائی تعطیلات کا آغاز کل یعنی سوموا ر سے ہوگا
Comments are closed.