مہجورنگر کے ہوٹل میں پولس اہلکار مردہ پایا گیا

سری نگر، 8 جون

سرینگر کے مہجور نگر علاقے میں جمعرات کو ایک ہوٹل میں پولیس اہلکار مردہ پایا گیا۔

پولیس اہلکار کی شناخت شجاع علی کے طور پر کی گئی ہے جو سرینگر کے لال بازار علاقے کا رہنے والا ہے

سٹیشن ہاؤس آفیسر، پولیس سٹیشن صدر مدثر احمد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ قانون کے تحت تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Comments are closed.